- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے بیٹے سید عطاء المومن شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قائل تھے یا نہیں؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہ قائل نہیں تھے ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ہمارے علم کے مطابق حضرت مولانا سید عطاء المومن شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قائل تھے۔ اس کے علاوہ سب باتیں بے بنیاد ہیں۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved