- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
عرض یہ ہے کہ اگر روزے کی حالت میں غسل کے دوران کان صاف کر تے وقت یا بدن پر پانی ڈالتے وقت کان میں پانی غیر ارادی طور پر چلا جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟اس سے روزہ داسد ہوا یا نہیں ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اس سے روزہ فاسد نہیں ہوا ،قضا کی ضرورت نہیں ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved