- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
عرض یہ ہے کہ اگر بیوی اعتکاف بیٹھی ہے اور خاوند ابوظہبی ہے کیا فون پر بات کر سکتا ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ضرورت کی حد تک بات کی جا سکتی ہے میاں بیوی کی خصوصی باتیں اسی طرح فضول گپ شپ کی باتیں نہ کی جائے اعتکاف کی ایام میں عبادت پر مکمل دھیان دیا جائے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved