- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
اگر روزہ میں تیز بخار آجائے اور چکر آنے لگیں تو کیا روزہ توڑ سکتے ہیں؟ اور کیا اس صورت میں کفارہ بھی ادا کرنا پڑے گا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جی ہاں! اگر حالت اس درجہ کو پہنچ جائے تو روزہ توڑ سکتے ہیں لیکن اس صورت میں صرف قضا لازم ہے، کفارہ نہیں۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved