مزید فتاوی
عرض یہ ہےکہ:اگر کوئی شخص صرف نہا لے تو کیا اسكا وضو ہوگیا۔؟
نہانے سے وضوء ہو جاتا ہے اس کے بعد الگ سے وضوء کرنا لازم نہیں ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved