- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
روزہ میں کیا گرم پانی کی بھاپ لےسکتے ہیں، جبکہ اس میں کوئی دوائی شامل نہ ہو. بالکل اس طرح جیسے گرم پانی سے نہاتے وقت جائے یا کھانا بناتے وقت جائے.
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
روزہ کی حالت میں بھاپ لینا درست نہیں حلق سے نیچے جانے کی وجہ سے روزہ فاسد ہو جائے گا ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved