- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
عرض یہ ہے کہ میں پالتو پرندے پالتی ہوں میری تھوڑی سی غفلت کی وجہ سے ایک چڑیا مر گئی اس کا کفارہ کیا ہوگا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اللہ تعالی سے سچی پکی توبہ کریں اور کچھ حسب ِاستطاعت صدقہ بھی کریں اور آئندہ ایسے کام سےمکمل احتیاط کریں ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved