- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
عرض یہ ہے کہ روزہ کی حالت میں گرم پانی میں وکس ڈال کر اسٹیم لینا کیسا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
روزہ کی حالت میں جسم کے بیرونی حصے میں “وکس” لگانے سے روزہ فاسد نہیں ہوگا۔البتہ گرم پانی میں “وکس” ڈال کر بھانپ لینے سے روزہ فاسد ہو جائے گا قضاء لازم ہو گی کفارہ نہیں ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved