- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
عرض یہ ہے کہ اعتکاف میں بیٹھ کر آن لائن قرآن کلاسسز لے سکتے ہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اعتکاف کے دوران اعمال پر خوب توجہ دی جائے قرآن مجید کی تلاوت اور ذکر ،نوافل کا خوب اہتمام کیا جائے۔البتہ اعتکاف کے دوران اگر قرآن مجید یا دینی علوم کے متعلق کوئی مفید کلاس ہے تو اس کو جوائن کیا جا سکتا ہے البتہ اس کی بہتر صورت یہ ہے کہ وڈیو کا ستعمال نہ کیا جائے بلکہ آڈیو کا آیشن استعمال کی جائے ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved