- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
عرض یہ ہے کہ عورت شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ اپنے والد کے نام کی بجائے اپنے شوہر کا نام اپنا سکتی ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بیوی کا اپنےنام کے ساتھ شوہر کا نام لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ کیونکہ یہ تعارف کے لیے ہوتا ہے، جس میں وہم یا اختلاط نسب نہیں ہوتا۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved