• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

میت کی دو بیویاں، تین بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں ، ترکہ کیسے تقسیم ہو گا؟

استفتاء

دریافت یہ کرنا ہے کہ ایک آدمی فوت ہوا، اس کے ورثاء میں دو بیویاں، تین بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں، کل ترکہ چالیس ہزار روپےہے۔ ا ب ان کے درمیان یہ رقم کیسے تقسیم ہو گی؟ براہِ کرم ہر ایک وارث کا حصہ بتائیے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں چالیس ہزار میں سے ہر بیوی کو 2500روپے، ہر بیٹے کو66363. روپے اور ہر بیٹی کو 3181.8 روپےملیں گے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved