• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

نماز میں “لَوْ کُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ” کے بجائے “لَوْ کُنْتُمْ یَعْلَمُوْنَ ” پڑھ لیا تو کیا حکم ہے؟

استفتاء

ہماری مسجد کے امام صاحب عشاء کی نمازپڑھا رہے تھے ، سورت نوح کی آیت“ان اجل اللہ اذاجاء لا یؤ خر لوکنتم تعلمون ” میں “تعلمون” کی جگہ ” یعلمون “پڑھ لیا ۔ ہماری نماز ہوگئی یا لوٹانا پڑے گی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس صورت میں آپ حضرات کی نماز درست ہو گئی ، اعادہ کی ضرورت نہیں۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved