مزید فتاوی
ایک بچی کا نام ”نوین“ ہے۔ کیا ایسا نام رکھنا ٹھیک ہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟
نوین نام کے چند معانی ہیں: مستحکم، قابل، خوش قسمت، خوشگوار، خوش مزاج۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔
© Copyright 2025, All Rights Reserved