- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
میدان بلڈنگ یا کسی مکان وغیرہ میں نماز پڑھی جائے تو ادا ہو گی یا نہیں؟
استفتاء اجتماعات میں میدان وغیرہ میں نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟بعض مرتبہ کسی چوراہے یا نکر پر یا کسی بڑے مکان میں جوڑ کرتے ہیں تو وہاں جماعت کرلی گئی تو نماز ہو جائےگی یا نہیں؟ پورے بمبئی اور پونا میں بڑی بلڈنگز میں فلیٹ نماز...
View Detailsمسبوق فاتحہ کے بعد دوسری سورت ملائے گا یا نہیں؟
استفتاء سوال یہ ہے کہ نماز شروع ہو جائے ، اگر کوئی بندہ دوسری یا تیسری رکعت میں شامل ہوتا ہے تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد ایک رکعت یا دو رکعتیں جو وہ خود پڑھے گا تو اس میں سورت فاتحہ کے ساتھ دوسری کوئی سورت ملائے...
View Detailsاذان کے وقت عورت کے لیے سر ڈھانپنے کا حکم
استفتاء (1) اذان کے وقت عورت کا سر ڈھانپنا ضروری ہے یا نہیں؟(2) ننگے سر بیت الخلاء جانے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1) عورت اپنے گھر میں سر سے دوپٹہ اتارے ...
View Detailsمقروض کا قرض کی ادائیگی کے لیے زکوٰۃ لینا
استفتاء میرے اوپر کافی قرضہ ہے، میری سیلری 28000 ہے ، اور میرے 2 بچے ہیں۔ خاوند کماتے نہیں ہیں۔ کیا میں زکوٰۃ لے سکتی ہوں اپنے قرض کی ادائیگی کے لیے؟۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآنِ کر...
View Detailsمنکرِ تقلید کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ ایک مسجد کا امام غیر مقلد (تقلید کا منکر) ہے۔کیا اس کے پیچھے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مناسب معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے سوال کے جواب میں حض...
View Detailsمنہ بھر قے آنے سے روزے کا حکم
استفتاء آج روزے کی حالت میں تقریباً 3 سے 5 بار منہ بھر کر قے ہوئی ہے۔ کیا روزہ ٹوٹ گیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منہ بھر کر قے ہونے کی صورت میں کچھ تفصیل ہے:[1]: اگر جان بوجھ کر ...
View Detailsاگر نماز قضا ہو جائے تو کیا اس کے بعد اپنا وظیفہ مکمل کر سکتی ہوں؟
استفتاء ایک وظیفہ میں ہر نماز کے بعد پابندی سے پڑھتی ہوں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر گھر کے کام کاج کی مصروفیت زیادہ ہونے یا کبھی غفلت کی وجہ سے نماز وقت پر ادا نہ ہو سکے تو کیا نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ میں بعد میں پڑھ ...
View Detailsغسلِ جنابت میں پٹی پر مسح کرنے کا حکم
استفتاء ایک شخص کی کمر میں تکلیف ہے۔ یہ شخص جس ڈاکٹر سے علاج کرواتا ہے اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ کمر پر ایک پٹی لگا دیتا ہے جو پندرہ دن بعد کھولنی ہوتی ہے۔ پٹی ڈاکٹر خود لگاتا ہے اور اس طرح مضبوطی سے لگاتا ہے کہ مریض اسے...
View Detailsکچھوے کے پیشاب کا حکم
استفتاء کچھوے کے پیشاب کا کیا حکم ہے؟ اگر یہ کپڑوں پہ لگ جائے تو اس کے ساتھ نماز ہو گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فقہائے کرام نے کچھوے کو حرام جانوروں میں شمار کیا ہے۔ اس کا کھانا ج...
View Detailsاکہری اقامت پڑھی گئی، کیا نماز ادا ہو گئی؟
استفتاء سوال ہے کہ جماعت میں شامل ایک غیر مقلد نے اکہری اقامت پڑھ دی یعنی مقدار میں کمی کردی تو کیا جماعت ہو گئی یا دوبارہ نماز پڑھنی پڑے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مسنون اقامت ...
View Detailsعورت کے لیے بغیر محرم کے حج و عمرہ کرنے کا حکم
استفتاء عورت کا بغیر محرم کے حج یا عمرہ کرنا کیسا ہے؟ جائز ہے یا نہیں؟ اگر کوئی عورت محرم کے بغیر سفر کرے تو حج و عمرہ ادا ہو گا یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے لیے بغیر محرم کے...
View Detailsامام کے پیچھے کتنا فاصلہ اتحادِ مکان میں شامل ہو کر اتصالِ صفوف کے حکم میں شمار ہوتا ہے؟
استفتاء ایک جماعت پاکستان سے یہاں موریطانیہ میں آئی ہوئی ہے۔ ادھر مساجد میں اکثر دورانِ نماز سامان چوری ہو جاتا ہے جس وجہ سے ایک دو ساتھی سامان کی حفاظت کے لیے تین چار یا اس سے زیادہ صفیں چھوڑ کر سامان کے پاس کھڑے ہو ...
View Detailsامام قرأت شروع کر دے تو ثناء پڑھنی چاہیے یا نہیں؟
استفتاء دریافت یہ کرنا ہے کہ جماعت کی نماز میں امام قرأت شروع کر دے تو مقتدی ثناء پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1) جہری نمازوں(جن میں بلند آواز سے قرأت کی جاتی ہے)میں ...
View Detailsمسائل سے ناواقف شخص کا اعتکاف ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
استفتاء ایک معتکف جوکہ مسائل اعتکاف سے بالکل نا واقف ہے اگر وہ مسجد کی حدود سے بلا کسی ضرورتِ شدیدہ نکل گیا تو اس کا اعتکاف باقی رہے گا یا فاسد ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسائل س...
View Detailsامام ومؤذن مستحق ہوں تو انہیں زکوٰۃ دینے کا حکم
استفتاء امید کرتاہوں کہ آپ خیر وعافیت سے ہوں گے۔ عرضِ خدمت ہے کہ ایک مسئلہ درپیش ہے کہ ہمارے علاقے (ایم پی) میں کچھ افراد نے مل کر زکوٰۃ کی رقم وصول کی ہے۔ یہ رقم تقریباً ستر اسی ہزار روپے ہیں۔ اب یہ افراد اس رقم کو ستائیس ...
View Detailsقرأت کی غلطی سے نماز تراویح کا حکم
استفتاء نماز تراویح میں امام صاحب نے ﴿اِنَّمَا اَمْوَالُكُمْ وَاَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ﴾ کے بجائے ”اِنَّمَا اَمْوَالُكُمْ وَلَا اَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ“ پڑ...
View Detailsقرض معاف کرنے سے زکوٰة ادا ہو گی یا نہیں؟
استفتاء ایک شخص نے کسی کو کچھ رقم قرض دی ہوئی ہے۔ قرض دار غریب آدمی ہے، وہ قرضہ کی ادائیگی سے قاصر ہے۔ اگر قرض خواہ اس قرض کو معاف کر دے اور نیت یہ کرے کہ میں زکوٰۃ ادا کر رہا ہوں تو کیا اس طرح زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟ ...
View Detailsامام کا وتر پڑھانے کا طریقہ الگ ہونے کی صورت میں مقتدی کے لیے وتر کا حکم
استفتاء ایک مسئلہ کا حل دریافت کرنا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہماری مسجد کے امام صاحب جب تین رکعات وتر پڑھاتے ہیں تو اس کے لیے دو طریقے اختیار کرتے ہیں:1: کبھی دو رکعات پڑھ کر سلام پھیر دیتے ہیں اور تیسری رکعت الگ پڑھاتے ...
View Detailsکووِڈ ڈیوٹی کرنے والے عملہ کے لیے نماز کا حکم
استفتاء امید ہے کہ آپ حضرت والا بفضل خدا خیرو عافیت سے ہوں گے اور دینِ متین کی مبارک محنت میں کوشاں ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ حضرت کی عمر و علم میں برکت عطا فرمائے اور آپ حضرت کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے۔ آم...
View Detailsقیدیوں کے لیے روزہ اور تراویح کا حکم
استفتاء حضرت! ایک مسئلہ درپیش ہے کہ اگر کوئی مسلمان جیل میں قید ہے تو کیا اس کے لئے روزہ رکھنے اور تراویح پڑھنے میں کوئی تخفیف ہے؟ کیا وہ قیدی ہونے کی وجہ سے تراویح اور روزہ چھوڑ سکتا ہے حالانکہ حکومت یا جیلر کی طرف سے روزہ...
View Detailsاعتکاف سے متعلق چند مسائل کا جواب
استفتاء 1: کیا مسجد کے امام کا اعتکاف بستی والوں کی طرف سے ادا ہو جائے گا؟2: کیا اعتکاف میں بیٹھنے والا شخص مسجد کے وقف کردہ قرآن سے تلاوت کر سکتا ہے؟3: کیا اعتکاف میں بیٹھنے والے شخص کے لیے اعتکاف کی...
View Detailsآنکھ میں دوائی ڈالنے اور منہ بھر قے آنے سے روزے کا حکم
استفتاء دو مسئلوں کا جواب مطلوب ہے:1: کیا آنکھ میں دوائی ڈلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے جبکہ اس کا اثر کبھی کبھی حلق میں بھی محسوس ہوتا ہے؟2: منہ بھر کر قے ہونے کی صورت میں روزہ کا کیا حکم ہے؟ ...
View Detailsمیت کا قبر میں نماز پڑھنے کا تقاضا کرنا
استفتاء عرض خدمت یہ ہے کہ کیا کسی حدیث کے اندر یہ بات مذکور ہے کہ ایک شخص کو قبر کے اندر رکھا گیا اور جب منکر نکیر اس کے پاس آئے تو اس شخص نے کہا کہ پہلے مجھے نماز پڑھ لینے دو! الجواب :بسم اللہ حامداً...
View Detailsاذانِ فجر کے تین چار منٹ بعد پانی پینے سے روزے کا حکم
استفتاء میں جدہ سے مکہ جا رہا تھا۔ راستے میں ہی مین نے سحری کھا لی۔ یہاں اذان 4:33 پہ ہوتی ہے۔ میں گاڑی چلا رہا تھا اور مجھے وقت کا پتا نہ چلا تو میں نے 4 بج کر 36 یا 37 منٹ پر پانی پی لیا۔ گویا اذان کے تین چار منٹ بعد ...
View Detailsایک رمضان میں کئی روزے توڑنے سے کفارہ کا حکم
استفتاء کسی شخص نے ہی ایک رمضان کے اگر ایک سے زائد روزے توڑ دیے تو ایک کفارہ واجب ہو گا یا جتنے روزے توڑے ہوں اتنے کفارے واجب ہوں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس صورت میں صرف ایک کفارہ لاز...
View Details© Copyright 2025, All Rights Reserved