• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

Category: عبادات

استفتاء میرے والد صاحب  جن کی عمر تقریبا ً 66 سال ہے کچھ روز قبل  ان کے مثانے کا آپریشن ہوا ہے۔ ابھی بھی تکلیف  میں مبتلا ہیں ۔ درد  کبھی کبھی بہت زیادہ  ہو جاتا ہے۔ اگر وہ روزہ رکھتے ہیں تو پانی  کی کمی کی وجہ سے پیشاب میں...

استفتاء میں دوبئی میں ایک کمپنی میں کام کر رہا ہوں۔ یہاں کی مساجد میں نماز وتر دو رکعت  کے بعد سلام پھیر کر  تیسری رکعت الگ پڑھائی جاتی ہے جبکہ پاکستان میں تینوں رکعت ایک ہی نیت کے ساتھ  دو تشہد اور ایک سلام کے ساتھ  مکمل ک...

استفتاء اگر انسان کا ناک بند ہو تو روزے کی حالت میں اسٹیم لے سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بھاپ (اسٹیم) دراصل پانی  کی بخاراتی شکل ہے جو سانس لینے کی صورت میں پانی میں تبدیل ہ...

استفتاء کیا روزے کی حالت میں آنکھوں میں دوائی ڈال سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی ہاں ڈال سکتے ہیں، اس سے روزے پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔...

استفتاء حضرت الاستاذ! کیا  روزے کی حالت میں ‏کورونا وائرس  ویکسین  لگوا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی ہاں! روزے کی حالت میں ‏کورونا ویکسین  لگوا سکتے ہیں، اس سے روزے پر کوئی فرق نہ...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ مجھے بار بار ریح آتی ہے اور وضو بار بار ٹوٹ جاتا ہے ۔ تو کیا قرآن مجید پڑھنے کے لیے بار بار وضو کروں یا اسی وضو سے قرآن پڑھتا رہوں؟ رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء زکوٰۃ کے حوالے سے دو سوالوں کے جواب مطلوب ہیں:۱:     ایک شخص نے ایک اپارٹمنٹ قسطوں پر خریدا ہے۔ اس کی نیت یہ ہے کہ جب  یہ اپارٹمنٹ میرے قبضہ میں آ جائے گا تو میں اسے رینٹ پر دوں گا۔ یہ بات تو واضح ہے کہ جب یہ اپ...

استفتاء حضرت! میرا رمضان کا روزہ تھا اور میرے منہ میں مکھی گئی جو حلق سے نیچے چلی گئی تھی تو کیا میرا روزہ ہو گیا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔   ...

استفتاء (1):    ایک شخص نے نماز میں آیتِ سجدۂ تلاوت کی اور قیام سے سیدھا سجدے میں چلا گیا۔ سجدے میں بھول گیا اور یہ سمجھا کہ یہ نماز کا سجدہ ہے اس لیے اس نے دوسرا سجدہ بھی کر لیا۔ دوسرے سجدے کے بعد اسے یاد آیا کہ میں نے تو ...

استفتاء اگر کوئی شخص روزہ رکھے اور حالتِ روزہ میں بیماری، بھوک یا  پیاس کی وجہ سے اس حد تک پہنچ جائے کہ اگر روزہ نہ توڑے تو اس کی جان جانے یا بیماری کے شدید ہونے کا خطرہ ہو تو کیا روزہ توڑنا جائز ہے؟ اس صورت میں اس پر قضاء ...

استفتاء (1):    اگر کوئی شخص ایسا بیمار ہو کہ فی الحال روزہ نہیں رکھ سکتا اور آئندہ کے لیے بھی یہ امید نہیں کہ اس کی بیماری ختم ہو گی اور وہ روزہ رکھ سکے گا۔ اسی طرح اگر کوئی شخص اتنا بوڑھا ہو کہ اب بھی روزہ نہیں رکھ سکتا ا...

استفتاء کل افطار کے وقت ہمارے یہاں کی خواتین غیر مقلدین  کے پڑوس میں تھیں۔ وہاں افطار سے چار  منٹ پہلے وہ لوگ نعت پڑھتے ہیں۔ ان خواتین کو لگا کہ افطار کا وقت ہوچکا ہے تو انہوں نے وقت سے  چار  منٹ پہلے اپنا روزہ افطار کر لیا...

استفتاء حضرت! یہاں سعودی عرب میں ہمارے ہاں مساجد میں حنبلی ائمہ ہیں۔ یہ حضرات تراویح میں قرآن مجید دیکھ کر پڑھتے ہیں کیونکہ  ان کے ہاں نوافل میں دیکھ کر قرآن پڑھنے کو جائز سمجھا جاتا ہے۔ دیگر کئی مسائل اور بھی ہیں جہاں دونو...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ سحری کے بعد روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ سوتے ہوئے اگر آدمی یا عورت ڈسچارج ہو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟ اگر ٹوٹ جائے گا تو اس کا کفارہ کیسے ادا کریں گے ؟ الجواب...

استفتاء فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ صَ...

استفتاء آج تراویح میں ایک مسئلہ ہوا جس کے بارے میں آپ رہنمائی درکار ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ تراویح کی نماز میں امام صاحب دوسری رکعت میں قعدہ  کرنا بیٹھنا بھول گیا اور پھر چار رکعت پڑھ لی۔  تو کیا اس صورت میں سجدہ سہو کرنا لازمی ...

استفتاء بعض لوگ رمضان المبارک کا آخری جمعہ”جمعۃ الوداع“  کے طور پر مناتے ہیں۔یہ لوگ اس دن چند مخصوص کام کرتے ہیں جیسے1:      ان  دن کو ”جمعۃ الوداع“ کا نام دینا2:      رمضان کے گزرنے پر حسرت و افسوس کا اظہار کرنا ...

استفتاء حضرت! یہاں سعودی عرب میں سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد تقریباً ایک منٹ بعد اذان ہوتی ہے ۔ میرے دو ساتھی اذان تک پانی پی رہے تھے  یعنی سحری کا وقت ختم ہو چکا تھا اور وہ پانی پی رہے تھے ۔ میں نے ان کو روکا اور منع بھی ک...

استفتاء کیا خواتین رمضان المبارک میں ماہواری روکنے کے لیے دوائیوں کا استعمال کر سکتی ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر دوائی طبی طور پر نقصان نہ دیتی ہو تو ڈاکٹر کے مشورہ سے اسے اس...

استفتاء امید کرتا ہوں کہ آپ خیرو عافیت سے ہوں  گے۔احناف کے نزدیک عیدین کی نماز کے طریقے پر سنن ابی داؤد کی حدیث نمبر  1153 پیش کی جاتی ہے جو کہ ضعیف حدیث ہے جبکہ سنن ابی داؤد کی حدیث نمبر 1151 اور 1152 صحیح حدیثیں ہیں۔ ...

استفتاء اگر روزہ میں تیز بخار آجائے اور چکر آنے لگیں تو کیا روزہ توڑ سکتے ہیں؟ اور کیا اس صورت میں کفارہ بھی ادا کرنا پڑے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی ہاں! اگر حالت اس درجہ کو پہنچ جائے...

استفتاء اللہ رب العزت آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمینحضرت! ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ آج کل اسلامی معاشرے میں جمعہ کے دن لوگ ایک دوسرے کو ”جمعہ مبارک“ کہتے ہیں اور صرف یہی نہیں بلکہ جمعہ مبارک کہنے کو مستحب سمجھتے ہیں۔...

استفتاء سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے ہر ماہ جی پی فنڈ (General Provident Fund) کی مد میں مخصوص رقم کاٹی جاتی ہے۔ ہمارے ادارے کی پالیسی کے مطابق تین سال تک تنخواہ کے ایک تہائی حصہ  کی کٹوتی ہوتی ہے اور  مزید پانچ سال تک تنخوا...

استفتاء میری بیوی کے پاؤں کا آپریشن ہوا ہے اور اس میں راڈ ڈالا گیا ہے۔ کل ہمارے ہاں پاکستان میں روزہ ہے۔ میری بیوی کا کہنا ہے کہ میں روزہ تو رکھ سکتی ہوں لیکن جب درد ہوتا ہے تو گولی کھانی پڑتی ہے تب جا کر درد ختم ہوتا ہے۔ ا...

استفتاء ایک حافظ صاحب رات کو تراویح پڑھاتے ہیں اور اس کے بعد سحری تک ایک گیم کھیلتے ہیں جس کا نام ”پب جی “ (PUBG) ہے۔ اکثر علماء نے فتویٰ  دیا ہے کہ جو شخص یہ گیم  کھیلے اس کا ایمان ضائع ہو جاتا ہے۔ تو جو حافظ صاحب یہ گیم ک...

© Copyright 2025, All Rights Reserved