- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
جہاز میں نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء مولانا! جہاز میں میں نے قبلہ دیکھا تو یہ سیٹوں کی سمت میں ہے یعنی تین سیٹیں جس ترتیب سے ہوتی ہیں قبلہ بھی اسی رخ میں ہے۔ ان سیٹوں پر کھڑے رہنے کی جگہ بھی بڑی مشکل ہے کیونکہ چھوٹا جہاز ہے۔ تو ایسی صورتحال میں یہاں ...
View Detailsمیدان بلڈنگ یا کسی مکان وغیرہ میں نماز پڑھی جائے تو ادا ہو گی یا نہیں؟
استفتاء اجتماعات میں میدان وغیرہ میں نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟بعض مرتبہ کسی چوراہے یا نکر پر یا کسی بڑے مکان میں جوڑ کرتے ہیں تو وہاں جماعت کرلی گئی تو نماز ہو جائےگی یا نہیں؟ پورے بمبئی اور پونا میں بڑی بلڈنگز میں فلیٹ نماز...
View Detailsمسبوق فاتحہ کے بعد دوسری سورت ملائے گا یا نہیں؟
استفتاء سوال یہ ہے کہ نماز شروع ہو جائے ، اگر کوئی بندہ دوسری یا تیسری رکعت میں شامل ہوتا ہے تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد ایک رکعت یا دو رکعتیں جو وہ خود پڑھے گا تو اس میں سورت فاتحہ کے ساتھ دوسری کوئی سورت ملائے...
View Detailsاذان کے وقت عورت کے لیے سر ڈھانپنے کا حکم
استفتاء (1) اذان کے وقت عورت کا سر ڈھانپنا ضروری ہے یا نہیں؟(2) ننگے سر بیت الخلاء جانے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1) عورت اپنے گھر میں سر سے دوپٹہ اتارے ...
View Detailsمنکرِ تقلید کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ ایک مسجد کا امام غیر مقلد (تقلید کا منکر) ہے۔کیا اس کے پیچھے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مناسب معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے سوال کے جواب میں حض...
View Detailsاگر نماز قضا ہو جائے تو کیا اس کے بعد اپنا وظیفہ مکمل کر سکتی ہوں؟
استفتاء ایک وظیفہ میں ہر نماز کے بعد پابندی سے پڑھتی ہوں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر گھر کے کام کاج کی مصروفیت زیادہ ہونے یا کبھی غفلت کی وجہ سے نماز وقت پر ادا نہ ہو سکے تو کیا نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ میں بعد میں پڑھ ...
View Detailsامام کے پیچھے کتنا فاصلہ اتحادِ مکان میں شامل ہو کر اتصالِ صفوف کے حکم میں شمار ہوتا ہے؟
استفتاء ایک جماعت پاکستان سے یہاں موریطانیہ میں آئی ہوئی ہے۔ ادھر مساجد میں اکثر دورانِ نماز سامان چوری ہو جاتا ہے جس وجہ سے ایک دو ساتھی سامان کی حفاظت کے لیے تین چار یا اس سے زیادہ صفیں چھوڑ کر سامان کے پاس کھڑے ہو ...
View Detailsامام قرأت شروع کر دے تو ثناء پڑھنی چاہیے یا نہیں؟
استفتاء دریافت یہ کرنا ہے کہ جماعت کی نماز میں امام قرأت شروع کر دے تو مقتدی ثناء پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1) جہری نمازوں(جن میں بلند آواز سے قرأت کی جاتی ہے)میں ...
View Detailsقرأت کی غلطی سے نماز تراویح کا حکم
استفتاء نماز تراویح میں امام صاحب نے ﴿اِنَّمَا اَمْوَالُكُمْ وَاَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ﴾ کے بجائے ”اِنَّمَا اَمْوَالُكُمْ وَلَا اَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ“ پڑ...
View Detailsامام کا وتر پڑھانے کا طریقہ الگ ہونے کی صورت میں مقتدی کے لیے وتر کا حکم
استفتاء ایک مسئلہ کا حل دریافت کرنا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہماری مسجد کے امام صاحب جب تین رکعات وتر پڑھاتے ہیں تو اس کے لیے دو طریقے اختیار کرتے ہیں:1: کبھی دو رکعات پڑھ کر سلام پھیر دیتے ہیں اور تیسری رکعت الگ پڑھاتے ...
View Detailsکووِڈ ڈیوٹی کرنے والے عملہ کے لیے نماز کا حکم
استفتاء امید ہے کہ آپ حضرت والا بفضل خدا خیرو عافیت سے ہوں گے اور دینِ متین کی مبارک محنت میں کوشاں ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ حضرت کی عمر و علم میں برکت عطا فرمائے اور آپ حضرت کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے۔ آم...
View Detailsمیت کا قبر میں نماز پڑھنے کا تقاضا کرنا
استفتاء عرض خدمت یہ ہے کہ کیا کسی حدیث کے اندر یہ بات مذکور ہے کہ ایک شخص کو قبر کے اندر رکھا گیا اور جب منکر نکیر اس کے پاس آئے تو اس شخص نے کہا کہ پہلے مجھے نماز پڑھ لینے دو! الجواب :بسم اللہ حامداً...
View Detailsنماز تراویح چار چار رکعات اکٹھی پڑھنے کا حکم
استفتاء کیا ہم تراویح کی چار چار رکعات اکٹھی پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تراویح کی نماز میں چار رکعتوں کے بعد سلام پھیرنا مکروہ ہے۔ تراویح اگرچہ ہو جائے گی لیکن ایک متواتر عم...
View Detailsاپنی زندگی میں قضاء نمازوں کا فدیہ ادا کرنے کا حکم
استفتاء میں اک مسئلے میں آپ کی رہنمائی چاہتا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ زندہ انسان جو قضاء نمازوں کو ادا کرنے پر قادر ہے لیکن قضا نمازیں کئی سال کی ہے تو کیا وہ موجودہ زندگی میں خود نماز کا فدیہ ادا کر سکتا ہے یا نہیں؟ ...
View Detailsالیکشن کے امیدوار کی طرف سے مسجد میں دی گئی چٹائیوں پر نماز کا حکم
استفتاء بعد سلام مسنون خدمتِ عالیہ میں عرض ہے کہ ایک صاحب الیکشن میں امیدوار کے طور پر ہیں (الیکشن لڑ رہے ہیں) اُن صاحب نے مسجد میں نماز کے لیے چٹائیاں دی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ یہ چٹائیاں استعمال کرنا کیسا ہے؟مفصل جواب دے کر ...
View Detailsآرٹیفشل انگوٹھی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء اگر کوئی عورت آرٹیفیشل انگوٹھی پہن کر کافی زیادہ نمازیں پڑھ لے کہ اسے تعداد بھی یاد نہ ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے؟ ساری نمازیں لوٹانا تو مشکل ہو گا تو کیا توبہ واستغفار کافی ہو جائے گا یا ساری نمازیں لوٹانا پڑیں گی؟ ...
View Detailsکھانا کھانے کے دوران جماعت کھڑی ہو جائے تو کیا کیا جائے؟
استفتاء حضرت! ایک اصلاح فرما دیں کہ اگر ایک طرف جماعت کھڑی ہونے والی ہو اور دوسری طرف ایک بندہ کھانا شروع کر چکا ہو اور ابھی آدھا کھایا ہو تو کیا اسے کھانا درمیان میں چھوڑ کر مسجد جانا چاہیے یا کھانے کے بعد نماز پڑھنی چاہی...
View Detailsقعدہ اخیرہ میں دعائے ماثورہ کے بعد کوئی دعا پڑھنے کا حکم
استفتاء کیا ہر نماز کے قعدہ اخیرہ میں دعائے ماثورہ کے بعد کوئی دعا پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی ہاں! پڑھ سکتے ہیں بشرطیکہ وہ دعائے ماثورہ کے مشابہ ہو۔حضرت عبد اللہ بن مسعو...
View Detailsمسجد کے باہر کی صفوں کے درمیان دو فٹ کا فاصلہ ہو تو نماز کا حکم
استفتاء کورونا کی وجہ سے مسجد میں جگہ کم ہوتی ہے اور باہر صفوں کے درمیان دو دو فٹ کا فاصلہ ہو تا ہے۔ تو کیا اس صورت میں مسجد سے باہر رہ کر اقتداء کرنے والے مقتدی کی نماز ہو جائے گی ؟ الجواب :بسم ال...
View Detailsصلوٰۃ التسبیح کے قعدے میں تسبیحات تشہد سے پہلے پڑھی جائیں یا اس کے بعد؟
استفتاء حضرت! ایک مسئلہ کی وضاحت فرمائیں! صورتِ مسئلہ یہ ہے کہ صلوٰۃ التسبیح میں قعدے کی حالت میں جو تسبیح پڑھنی ہوتی ہے وہ تشہد سے پہلے پڑھنی ہوتی ہے یا اس کے بعد؟ صحیح قول کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...
View Detailsتراویح پڑھانے کے لیے امام کا بالغ ہونا شرط ہے اور بلوغ کی عمر
استفتاء کیا تراویح پڑھانے کے لیے امام کا بالغ ہونا ضروری ہے؟ بالغ ہونے کی عمر کتنی ہوتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی ہاں! تراویح پڑھانے کے لیے امام کا بالغ ہونا ضروری ہے۔ نابالغ امام اگ...
View Detailsپندرہ سال سے کم عمر نابالغ بچے کا تراویح پڑھانا
استفتاء اگر کوئی 15 سال سے کم عمر کا نابالغ حافظ تراویح پڑھائے تو کیا تراویح ہو جائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مقتدی بالغ ہوں تو نماز فرض ، تراویح اور وتر میں امام کا ب...
View Detailsقصر نماز کے لیے مسافت کی مقدار
استفتاء قصر نماز کتنے کلو میٹر کی مسافت پہ پڑھی جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 77.5 کلو میٹر (اڑتالیس میل) کی مسافت پر نماز قصر کی جائے گی کیونکہ یہ مسافت شرعی ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ...
View Detailsعورت کا اپنے محرم امام کو نماز میں لقمہ دینا
استفتاء ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ اگر رمضان المبارک میں خواتین تراویح کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھیں اور عورت اپنے محرم امام کو لقمہ دے ( قرأت بتائے ) تو کیا یہ جائز ہے ؟ براہ کرم رہنمائی فرما دیجئے۔ ...
View Detailsنمازی کے آگے بیٹھے شخص کے لیے دائیں بائیں نکلنے کا حکم
استفتاء ایک صف میں ایک شخص کھڑا نماز پڑھ رہا ہے۔ ایک اور شخص آیا اور اس سے پچھلی صف میں بالکل سیدھ میں اس شخص کے پیچھے کھڑا ہو گیا۔ اگلی صف والے شخص نے اپنی نماز مکمل کی۔ پچھلی صف والا شخص ابھی نماز میں مشغول ہے۔ اگلی صف وا...
View Details© Copyright 2025, All Rights Reserved