• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

بچوں کو ڈائیپرز پہنانے کا حکم

استفتاء

میرا سوال یہ ہے کہ آج کل چھوٹے بچوں کوڈائیپرز پہنایا جاتا ہے، کیا یہ شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

حسب ضرورت پہنایا جا سکتا ہے، ناجائز ہونے کی شرعاً کوئی وجہ نہیں۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved