- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
ایک عورت اپنا علاج کروا رہی ہے اور انہیں قاری صاحب نے کچھ وظائف پڑھنے کے لیے بتائے ہیں، ان کی والدہ کی وفات ہو گی ہے۔ وہ جو وظائف کرتی ہے اس کا اجر اپنی والدہ کو بھی بھیج سکتی ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جی بھیج سکتی ہے۔ یاد رہے کہ فرض اور واجب عبادات کا ثواب کسی کو بھیجنا جائز نہیں۔ باقی نفل عبادات کا ثواب زندہ و فوت شدہ تمام افراد کو بھیجا جا سکتا ہے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved