• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

تراویح کی نماز کے لیے کیا نیت کی جائے؟

استفتاء

شیخ جی! تروایح میں نیت کیا کرنی چاہیے ،نفل کی یا سنت مؤکدہ کی ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

تراویح پڑھتے ہوئے یہ نیت کرنی چاہیے کہ ”میں دو رکعت تراویح سنت مؤکدہ پڑھنے کی نیت کرتی ہوں۔ “

© Copyright 2025, All Rights Reserved