• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

روزے کی حالت میں آنکھوں میں دوائی ڈالنے کا حکم

استفتاء

کیا روزے کی حالت میں آنکھوں میں دوائی ڈال سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جی ہاں ڈال سکتے ہیں، اس سے روزے پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔

© Copyright 2025, All Rights Reserved