• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

قربانی کے جانور کے خون کو دفن کرنے کا حکم

استفتاء

ہمارے یہاں قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کے بعد اس کا خون دفن کر دیتے ہیں۔ ایسا کرنا صحیح ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جی ہاں! دفن کرنے میں کوئی حرج نہیں۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved