- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
عرض یہ ہے کہ جانور کی اوجھڑی کھانے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ نیز یہ بھی بتا دیں کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ حافظ قرآن کے لیے اوجھڑی کهانا جائز نہیں، کیا یہ بات درست ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
حلال جانور کی جو سات چیزیں حرام ہیں اوجھڑی ان میں شامل نہیں، لہٰذا اوجھڑی حلال ہے۔خوب صاف کر کے کھا سکتے ہیں۔ حافظِ قرآن بھی اوجھڑی کھا سکتا ہے، جو لوگ منع کرتے ہیں ان کی بات بے اصل ہے۔
© Copyright 2025, All Rights Reserved