- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
نذر کے بکرے کا گوشت غریبوں کو بھی دیا جائے اور خود نذر ماننے والا شخص یا اس کے گھر والے بھی کھا لیں تو یہ جائز ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
فقہائے احناف کثَّر اللہ سوادھم کے نزدیک منّت/ نذر مانی ہوئی چیز کا استعمال خود نذر ماننے والے، اس کے اہلِ خانہ اور دیگر مال دار لوگوں کے لیے جائز نہیں۔ اس کا مصرف صرف فقراء و مساکین ہیں۔
© Copyright 2025, All Rights Reserved