• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

نَوِیْن نام رکھنا

استفتاء

ایک بچی کا نام ”نوین“ ہے۔ کیا ایسا نام رکھنا ٹھیک ہے؟  اور اس کا معنی کیا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نوین   نام کے چند  معانی ہیں: مستحکم،  قابل،  خوش قسمت، خوشگوار، خوش مزاج۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔

© Copyright 2025, All Rights Reserved