• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

نجاست لگے کپڑوں کا حکم

استفتاء

ایسا کپڑا جس پر منی لگ جائے اور سوکھ جانے کے بعد پتہ نہ چلے کہ منی کہاں پر لگی تھی تو اس کو اندازے کے مطابق دھو لیں یا وہ کپڑے تبدیل کر کے دوسرے پہن لیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

درست تو دونوں صورتیں ہیں لیکن بہتر صورت یہ  ہے کہ دوسرے کپڑے پہن لیے جائیں کیونکہ یہ تقویٰ اور نظافت کے عین مطابق ہے۔ نیز نجاست لگے ان کپڑوں کو مکمل طور پر اچھی  طرح دھو کر ہی استعمال کریں۔

© Copyright 2025, All Rights Reserved