• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

نعتوں اور نظموں کے بیک گراؤنڈ میں تلوار سے تلوار ٹکرانے کی آواز لگانے کا حکم

استفتاء

آج کل بہت سی نعتیں اور نظمیں ایسی ہیں جن میں تلوار سے تلوار ٹکرانے کی آواز لگائی جاتی ہے۔ کیا ایسی نعتیں ساز وغیرہ میں داخل ہوں گی یا نہیں؟ اور ان کے سننے کا کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسی آواز موسیقی میں شامل نہیں ہے، اس لیے ایسی نعتیں یا نظمیں سننے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

© Copyright 2025, All Rights Reserved