• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

منہ بھر قے آنے سے روزے کا حکم

استفتاء

آج روزے کی حالت میں تقریباً 3 سے 5 بار منہ بھر کر قے ہوئی ہے۔  کیا روزہ ٹوٹ گیا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

منہ بھر کر قے  ہونے کی صورت میں کچھ  تفصیل ہے:

[1]:    اگر جان بوجھ کر قے کی اور منہ بھر کے ہوئی تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

[2]:    اگر  قے خود بخود آئی تو روزہ نہیں ٹوٹتا اگرچہ منہ بھر کر آئی ہو اور کئی بار آئی ہو۔

© Copyright 2025, All Rights Reserved