مزید فتاوی
دریافت یہ کرنا ہے کہ مور کا گوشت کھانا حلال ہے یا حرام؟
مور کا شمار حلال پرندوں میں ہوتا ہے، اس لیے اس کا گوشت کھانا حلال اور جائز ہے۔
© Copyright 2025, All Rights Reserved