استفتاء
مسنون دعاؤں کو اعلان کے طور پر پڑھنا کیسا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جائز نہیں ہے کیونکہ دعاؤں کا مقصد رجوع الی اللہ اور اللہ تعالیٰ کی توجہ وعنایات کا حصول ہے۔ اگر دعاؤں کو اعلان کے لیے پڑھا جائے تو یہ دعاؤں کے مقصد کے خلاف ہو گا۔ اس لیے اس عمل سے احتراز لازم ہے۔