• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

Category: مالی معاملات

استفتاء ایک مسئلہ میں شرعی رہنمائی مطلوب ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہم ایک شخص کے ساتھ مل کر Investment کرنا چاہ رہے ہیں۔ اس کی صورت یہ ہے کہ ہم یہ  Investment زمین میں کرنا چاہ رہے ہیں اور زمین کسی دوسرے ملک میں ہے۔ اس زمین کی قیم...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر کوئی شخص پیسے محفوظ کرنے کی غرض سے پرائز بانڈ لے لے اور بوقتِ ضرورت فروخت کر دے تو کیا یہ جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈ کی خرید و فروخت م...

استفتاء میں یورپ سے کپڑوں کا کنٹینر خریدتا ہوں  جس میں مَردوں ، خواتین اور بچوں کے مخلوط (مِلے جُلے) ملبوسات  ہوتے ہیں۔  ہمارے پاس جب مال پہنچتا ہے تو ہم ان  ملبوسات کو الگ الگ کر کے فروخت کرتے ہیں، یعنی بچوں کے الگ، مَردوں...

استفتاء ایک خاتون فوت ہو گئی ہیں۔ وہ وراثت میں کافی سارا زیور چھوڑ کر  گئی ہیں۔ ان کے ورثاء میں چار بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں۔   تو   یہ سونا ان کے درمیان کس طرح سے تقسیم ہو گا ؟ کیا وہ سارا زیور بیچنا ضروری ہے یا کوئی اور ص...

استفتاء مرحومہ اپنے بعد اپنی والدہ ، شوہر ، دوبیٹے ، دو بیٹیاں اور چھ  بہنیں چھوڑ کر گئی  ہے۔  مرحومہ کی جملہ وراثت 1245865 (بارہ لاکھ پینتالیس ہزار آٹھ سو پینسٹھ روپے) ہے۔   اس کو کس طرح تقسیم کریں؟ ...

استفتاء عرض خدمت یہ ہے کہ شہر کے ایک معروف علاقے میں ہمارا ایک فنکشن ہال ہے،  جسے ہم مسلمانوں  کے ساتھ ساتھ  دیگر مذاہب کے لوگوں کو (مختلف تقریبات کے لیے)کرایہ پر دیا جاتا ‌ہے۔  فنکشن ہال سے متصل ایک چرچ ہے،  جس میں ہر  اتو...

استفتاء ہمارے یہاں نومبر کے آخری جمعۃ المبارک کو   ”بلیک فرائیڈے“کا نام دے کر اشیاء سستی قیمت پر فروخت کی جاتی ہیں۔    عام افراد سال بھر اس دن کے انتظار میں رہتے ہیں کیونکہ اس دن اشیاء  80 فیصدی رعایت تک بھی فروخت ہوتی ہیں۔...

استفتاء مجھ سے کبھی کبھی معمولات کی ادائیگی میں کوتاہی ہو جاتی ہے، کیا میں اس کو دور کرنے کے لیے اپنے اوپر کوئی مالی جرمانہ بطور سزا مقرر کر سکتا ہوں؟ مثلاً میں اپنی ذات سے کہوں اگر تم نے تہجد ادا نہ کیے تو تجھے سو روپیہ صد...

استفتاء ایک بندے نے موٹر سائیکل ادھار پر بیچا جس کی قیمت اور پیسے دینے کی مدت بھی مقرر تھی لیکن  نقد کےمقابلے میں موٹر سائیکل کی قیمت تھوڑی بڑھا دی جسے ہمارے علاقے میں ”ڈیو“  کہتے ہیں۔ اسے کچھ لوگ سود کہہ رہے ہیں ، کیا واقع...

استفتاء آج کل بعض شاپز اور ہوٹلز پر ایک آفر مل رہی ہے کہ اگر آپ میزان کارڈ کے ذریعے بِل کی  ادائیگی کریں گے تو آپ کو 25 فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا۔ اسی طرح میزان کے ATM کارڈ پر بھی ڈسکاؤنٹ ملتا ہے۔ آیا اس قسم کے ہوٹلز پر کھانا کھا...

استفتاء ایک آدمی دوسرے سے یوں معاملہ طے کرتا ہے کہ آپ کو ویزہ ٹکٹ وغیرہ کا  سارا خرچ میں دیتا ہوں، آپ سعودی عرب جائیے لیکن دس سال تک جو ماہانہ تنخواہ آپ لیں گے اس میں سے  آدھی مجھے دیں گے۔صورتحال یہ ہے کہ جانے والے کے پاس ر...

استفتاء ایک سوال ہے کہ پہلے اسکولوں میں تمام ہی بچوں کو حکومت کی طرف سے مِڈڈے میل اسکیم (Midday Meal Scheme) کے نام سے کھچڑی یا کوئی اور کھانے کی اشیاء تقسیم  کی جاتی تھیں۔ وہ اس لئے کہ کوئی بھی بچہ بھوکا نہ رہے۔ اب کرونا ب...

استفتاء ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ  بچی کو شادی کے موقع پر جہیز دینا کیسا ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرما دیجیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ذیل میں چند باتیں پیش کی جاتی ہیں جن سے شا...

استفتاء 1:      ایک شخص نے تجارت کی نیت سے ایک پلاٹ خریدا۔ دو سال تک اس پلاٹ کو تجارت کی نیت سے ہی اپنے پاس رکھا اور اس کی زکوٰۃ ادا نہیں کی۔ اب اس شخص نے تجارت کی نیت بدل کر اُس پلاٹ پر مکان بنا لیا  ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے ک...

استفتاء ہم قسطوں پر مختلف چیزیں خریدتے ہیں مثلاً گاڑی، پنکھے، فریج وغیرہ۔  کیا قسطوں پر چیزیں لینا درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قسطوں پر چیزیں خریدنا اور بیچنا جائز ہے البتہ ا...

استفتاء ”قرض“ اور ”نساء“  میں کیا فرق ہے؟ مع امثلہ وضاحت درکار ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عرف عام کے اعتبار سے تو یہ الفاظ تقریباً ایک ہی معنی یعنی ”ادھار“ میں استعمال ہوتے رہتے ہیں البت...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال ہو چکا ہے۔ وارثین میں ہماری والدہ ، ہم چار بھائی  اور دو بہنیں ہیں۔ وراثت کا کل رقبہ  گیارہ مرلے کا ہے۔ چھ  دکانیں اور  چار  منزلہ گھر ہےجس میں سے چوتھی منزل مکمل اور  تیسری  منزل کے اندرون...

استفتاء حضرت! میں نے ایک دکان  خریدی ہے جو کہ انسٹالمنٹ پر ہے۔ اس دکان کی میں نے ابھی تک پوری قیمت ادا  نہیں کی ہے لیکن  بلڈنگ کمپنی والے جنوری سے  مجھے مہینے کے مہینے کرایہ  دینا شروع کر دیں گے۔  کیا  یہ کرایا  لینا جائز ہ...

    © Copyright 2025, All Rights Reserved