- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
کچھ لوگ کہتے ہیں پانی ہمیشہ بیٹھ کر ہی پینا چاہیے، کھڑے ہو کر پینا جائز نہیں ، معلوم یہ کرنا ہے کہ ان لوگوں کی بات درست ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مسنون طریقہ یہ ہے کہ پانی بیٹھ کر پیا جائے ۔ اس عمل کو لازم اور ضروری نہ سمجھا جائے ۔ عذر کی حالت میں کھڑے ہو کر پانی پینا بھی شریعت سے ثابت ہے ۔لہذا اس معاملے میں شدت اور غلو سے احتراز کیا جائے ۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved