• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

Category: جدید مسائل

استفتاء آج کل کورونا وائرس کی وجہ سے اموات بہت زیادہ واقع ہو رہی ہیں۔  مرنے والوں میں جہاں مسلم لوگ ہیں وہاں غیر مسلم لوگ بھی بہت زیادہ تعداد میں ہیں۔  غیر مسلم کے فوت ہو جانے کی صورت میں ہمارے ہاں چند سوالات پیدا ہو رہے ہی...

استفتاء ایک شخص اشتہار لگاتا ہے کہ میں ایک گاڑی بذریعہ قرعہ اندازی دوں گا۔ اس کی صورت یہ ہو تی ہے کہ وہ فی ٹکٹ 1000 ڈالر کے حساب سے ٹکتیں جاری کرتا ہے۔ جب 500 افراد ٹکٹ خرید لیتے ہیں تو یہ شخص قرعہ اندازی کرتا ہے اور دو لاک...

استفتاءدنیا بھر سے مختلف حضرات  وخواتین  نے کورونا وائرس سے متعلق کچھ سوالات کیے، ان کے الگ الگ جوابات بھی دیے گئے ہیں، اب قارئین کی سہولت کے ل...

استفتاء اگر پاک اور ناپاک دونوں طرح کے کپڑے ایک ساتھ ہی آٹومیٹک واشنگ مشین میں ڈال دیے جائیں اور  وہ مشین خود ہی پانی لے کر کپڑوں کو اچھی طرح گھما کر واش کر کے وہ پانی ضائع کر دے  اور کپڑوں کو نچوڑ دے،اس کے بعد دوبارہ  نیا ...

استفتاء عرض ہے کہ موبی کیش اکاؤنٹ میں  1000 روپے رکھنے پر 20 منٹ مفت ملتے ہیں جبکہ پیسے نکلوانے کے وقت  20 روپے کی کٹوتی بھی ہوتی ہے۔ کیا یہ منٹ استعمال کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

    © Copyright 2025, All Rights Reserved