- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
عرض یہ ہے کہ کوئی شخص عشاء کی نماز بغیر جماعت کےپڑھے اور تراویح نہ پڑھے اور پهر وتر جماعت سے پڑھے تو کیا جائز ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اس طرح وتر ادا ہو جائیں گے۔البتہ یہ صورۃ قابل ترک ہے۔یہ شخص عشاء کے فرض باجماعت پڑھے پھر 20 رکعت تراویح باجماعت پڑھے اور پھر نماز وتر باجماعت ادا کرے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved