• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی اہلیہ کا نام کیا تھا؟

استفتاء

دریافت یہ کرنا ہے کہ سراج الامۃ امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی اہلیہ محترمہ کا نام کیا تھا؟ تلاشِ بسیار کے بعد بھی کہیں نظر سے نہیں گزرا۔ اگر آپ کے مطالعہ میں گزرا ہو تو حوالہ دے کر ممنون فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کافی تلاش کے باوجود ہمیں بھی معلوم نہیں ہو سکا۔

© Copyright 2025, All Rights Reserved