- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
افطاری کے اعلان کے ساتھ دعائیں پڑھنے حکم
استفتاء افطار کے وقت اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ افطار کی دعا پڑھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً افطاری کا اعلان کیا جائے لیکن بلند آواز میں افطاری کی دعاؤں کو نہ پڑھا جائے۔ ہاں ساتھ سا...
View Detailsرہائش کی نیت سے خریدے گئے پلاٹ پر زکوٰۃ کا حکم
استفتاء حضرت! میں نے ایک پلاٹ اس نیت سے خریدا تھا کہ میں اس پر گھر بناؤں گا لیکن بعد میں جگہ پسند نہیں آئی تو ایک اور پلاٹ کسی اور جگہ پر خرید لیا۔ اسی طرح یہ پلاٹ بھی پسند نہیں آیا تو اور کسی اور جگہ پر پلاٹ خرید لیا۔...
View Detailsکاروبار میں لگائی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
استفتاء میں نے ایک کاروبار میں حصّہ ڈالا (investment) اور ایک سال نہیں ہوا۔ اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں ؟ اگر اس پر زکوٰۃ ہے تو میں ادا کروں گا یا کاروبار کے اکاؤنٹ سے ادا کی جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حام...
View Detailsکورونا ویکسین لگانے سے روزے کا حکم
استفتاء کیا روزے کی حالت میں کورونا ویکسین لگوا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی ہاں! روزے کی حالت میں کورونا ویکسین لگوا سکتے ہیں، اس سے روزے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ وجہ یہ ہے ...
View Detailsصلوٰۃ التسبیح کے قعدے میں تسبیحات تشہد سے پہلے پڑھی جائیں یا اس کے بعد؟
استفتاء حضرت! ایک مسئلہ کی وضاحت فرمائیں! صورتِ مسئلہ یہ ہے کہ صلوٰۃ التسبیح میں قعدے کی حالت میں جو تسبیح پڑھنی ہوتی ہے وہ تشہد سے پہلے پڑھنی ہوتی ہے یا اس کے بعد؟ صحیح قول کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...
View Detailsخاندانِ بنو ہاشم اور زکوٰۃ و صدقاتِ واجبہ
استفتاء 1: کیا بنو ہاشم میں سے کسی بھی شخص کو زکوٰة یا صدقاتِ واجبہ دے سکتے ہیں؟2: اگر مسجد و مدرسہ متصل ہوں اور مسجد کے تعمیری کام کرنے والے مستری کا تعلق خاندانِ بنو ہاشم مثلاً عباسی خاندان سے ہو تو کیا ا...
View Detailsتراویح پڑھانے کے لیے امام کا بالغ ہونا شرط ہے اور بلوغ کی عمر
استفتاء کیا تراویح پڑھانے کے لیے امام کا بالغ ہونا ضروری ہے؟ بالغ ہونے کی عمر کتنی ہوتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی ہاں! تراویح پڑھانے کے لیے امام کا بالغ ہونا ضروری ہے۔ نابالغ امام اگ...
View Detailsناف کی مالش اور کان میں تیل ڈالنے سے روزے کا حکم
استفتاء 1: روزے کی حالت میں ناف میں تیل کی مالش کرنے سے روزے کا کیا حکم ہے؟2: بعض لوگوں کے کان میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے تعفن ہوتا ہے۔ اس کے لیے حکماء ایک تیل تیار کرتے ہیں جسے کان میں ڈالا جائے تو وہ اندرون...
View Detailsزکوٰۃ کی رقم سے سامان خرید کر مستحق کو دینا
استفتاء کیا زکوٰۃ کے پیسوں سے کسی مستحق شخص کو سامان خرید کر دے سکتے ہیں؟ کیا اس طرح زکاۃ ادا ہو جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی ہاں! زکوٰۃ کی رقم سے سامان خرید کر مستحق کو دے سکتے ہ...
View Detailsخاوند کا بیوی کی طرف سے زکاۃ ادا کرنا
استفتاء کیا کوئی خاوند اپنی بیوی کی طرف سے زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی ہاں! خاوند اپنی بیوی کی طرف سے زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے البتہ اس بارے میں دو امور ملحوظ رہنا ضرور...
View Detailsزکوٰۃ کا مصرف
استفتاء زکوٰۃ کن اشخاص کو دینا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً درج ذیل تفصیل ملاحظہ ہو۔ اس سے واضح ہو جائے گا کہ کن لوگوں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے اور کن کو نا جائز؟[1]: اگر کسی شخ...
View Detailsپندرہ سال سے کم عمر نابالغ بچے کا تراویح پڑھانا
استفتاء اگر کوئی 15 سال سے کم عمر کا نابالغ حافظ تراویح پڑھائے تو کیا تراویح ہو جائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مقتدی بالغ ہوں تو نماز فرض ، تراویح اور وتر میں امام کا ب...
View Detailsزکوٰۃ کی رقم بیٹے یا بیٹی کو دینا جائز نہیں
استفتاء اگر ایک بیٹی کی شادی کے لئے پیسے رکھے ہوئے ہوں اور وہ رقم پانچ سے چھ لاکھ ہوگئی ہو تو ان کی زکوٰۃ کی رقم نکال کر کسی شادی شدہ بیٹی یا بیٹے کو دے سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsقصر نماز کے لیے مسافت کی مقدار
استفتاء قصر نماز کتنے کلو میٹر کی مسافت پہ پڑھی جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 77.5 کلو میٹر (اڑتالیس میل) کی مسافت پر نماز قصر کی جائے گی کیونکہ یہ مسافت شرعی ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ...
View Detailsعورت کا اپنے محرم امام کو نماز میں لقمہ دینا
استفتاء ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ اگر رمضان المبارک میں خواتین تراویح کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھیں اور عورت اپنے محرم امام کو لقمہ دے ( قرأت بتائے ) تو کیا یہ جائز ہے ؟ براہ کرم رہنمائی فرما دیجئے۔ ...
View Detailsکیا حائضہ مسجد کے صحن میں بیٹھ سکتی ہے؟
استفتاء حضرت جی! أدام اللہ برکاتک علینا۔ ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ حائضہ عورت حرمین شریفین اور دیگر مساجد کے صحن میں بیٹھ سکتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد میں حائضہ کا داخلہ م...
View Detailsکسی خانقاہ میں اعتکاف کرنے کے لیے جانا
استفتاء ہمارے بعض حضرات رمضان المبارک میں اعتکاف کے لیے مختلف خانقاہوں میں چلے جاتے ہیں۔ کیا شریعت میں اس کا ثبوت ہے؟ دلائل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی شیخ طری...
View Detailsنمازی کے آگے بیٹھے شخص کے لیے دائیں بائیں نکلنے کا حکم
استفتاء ایک صف میں ایک شخص کھڑا نماز پڑھ رہا ہے۔ ایک اور شخص آیا اور اس سے پچھلی صف میں بالکل سیدھ میں اس شخص کے پیچھے کھڑا ہو گیا۔ اگلی صف والے شخص نے اپنی نماز مکمل کی۔ پچھلی صف والا شخص ابھی نماز میں مشغول ہے۔ اگلی صف وا...
View Detailsامام کے ساتھ رکوع پانے والے کے رکعت پا لینے پر اجماع
استفتاء کیا اس پر امت کا اجماع ہے کہ امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہونے سے رکعت مل جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی ہاں! اس پر اجماع ہے کہ اگر کوئی شخص امام کے ساتھ رکوع میں مل جائے تو اس...
View Detailsمعراج کے موقع پر نمازیں بار بار کم کروانے میں حکمتیں
استفتاء استاذ جی! ایک لبرل شخص میرے تعلق میں ہے جس نے ہمارے علاقے کے کئی لوگوں کو گمراہ کر دیا ہے۔ اس شخص نے اعتراض کیا ہے کہ نبی علیہ السلام جب معراج پر گئے تو اللہ تعالیٰ نے پانچ پانچ کر کے نمازیں کیوں کم کیں اور اپنے ن...
View Detailsمعذور کا حکم
استفتاء عرض ہے کہ ایک نہایت بوڑھی عورت ہے۔ نہ وہ چل پاتی ہے، نہ خود سے بیٹھ سکتی ہے، نہ وہ وضو کر پاتی ہے۔ وقتاً فوقتاً اس کا پیشاب بھی نکلتا رہتا ہے۔ وہ نماز پڑھنا چاہتی ہے لیکن دورانِ نماز پیشاب نکل جاتا ہے تو اس صورت می...
View Detailsالتحیات کا پسِ منظر
استفتاء آپ کی ایک تحریر ”فلسفہ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم“ نظر سے گزری جس میں التحیات کے پس منظر کے بارے میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جس رات معراج کرایا گیا تھا اس رات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ال...
View Detailsنسبتوں کے متعلق ایک تحریر کا جواب
استفتاء امید ہے کہ مزاج بخیر ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے۔ آمینحضرت! میرا نام محمد عمران ڈونگاوی ہے۔ مجھے اللہ تعالیٰ نےاجازت و خلافت مفتی محمد اسلم قاسمی بستوی خلیفہ و مجاز حضرت مولانا قمر الزمان الہ آبادی س...
View Detailsوطن اصلی میں نماز قصر یا اتمام؟
استفتاء میں شہآباد ضلع ہردوئی کا رہنے والا ہوں۔ میرا گھر شہآباد میں ہے لیکن میں پچھلے پانچ سالوں سے دہلی میں رہتا ہوں۔ شہآباد اور دہلی کے بیچ میں 350 کلو میٹر کا فاصلہ ہے۔ تو جب میں دہلی سے شہآباد جاتا ہوں صرف ایک ہف...
View Detailsایصال ثواب قبر اور آخرت ہر جگہ فائدہ دے گا
استفتاء میت کو زندہ لوگوں کا ایصال کیا ہوا ثواب صرف قبر میں کام آئے گا یا جب اعمال تولے جائیں گے تب بھی وہ ثواب اس کے اپنے کیے ہوئے اعمال میں شامل کر دیا جائے گا۔ جواب مرحمت فرمائیں ۔ الجواب :بسم اللہ...
View Details© Copyright 2025, All Rights Reserved