• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

Category: عبادات

استفتاء پراپرٹی کی زکوٰة نکالنے میں ایک دشواری یہ پیش آتی ہے کہ زمین کی موجودہ قیمت کا اندازہ نہیں ہوتا اور ایسا بھی نہیں ہوتا کہ جوزمین فروخت کرنے کے ارادے سے خریدی گئی ہے وہ ایک سال میں بک جاتی ہو کہ حاصل شدہ رقم کے حساب ...

استفتاء کیا تراویح 20 رکعت سے زیادہ پڑھی جا سکتی ہیں یا نہیں ؟ اگر کوئی شخص  30 رکعات پڑھ لے تو کوئی حرج تو نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تراویح کی نماز سنت مؤکدہ ہے اور اس کی رکعات بھی م...

استفتاء حضرت! تراویح کی نماز کے متعلق ایک مسئلہ کی تحقیق مطلوب ہے۔ اگر تراویح کی نماز میں امام صاحب سے کوئی ایسی غلطی ہو جائے جس سے نماز فاسد ہو جائے اور اس وقت پتا نہ چلے، بعد میں دوسرے دن احساس ہو کہ نماز فاسد ہو چکی  تھی...

استفتاء حضرت! جیسا کہ آپ کو علم ہے کہ یہاں آٹھ  رکعات تراویح ہوتی ہیں اور ان کا وتر پڑھنے کا طریقہ بھی ہمارے وتر پڑھنے کے طریقے سے الگ ہے کہ وہ دو رکعات پہلے پڑھتے ہیں اور ایک رکعت بعد میں اور اکثر آخری رکعت میں دعا بھی ہوت...

استفتاء شیخ جی! تروایح میں نیت کیا کرنی چاہیے ،نفل کی یا سنت مؤکدہ کی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تراویح پڑھتے ہوئے یہ نیت کرنی چاہیے کہ ”میں دو رکعت تراویح سنت مؤکدہ پڑھنے کی نیت کرتی ہوں۔...

استفتاء حضرت! مسئلہ یہ ہے  کہ جو مرد حضرات اور خواتین بیرون ممالک میں رہتے ہیں۔ تو وہ اپنی زکوٰۃ کس ملک کے اعتبار سے زکوٰۃ نکالیں گے، پاکستان کے اعتبار سے یا جس ملک میں رہ رہے ہیں  اس ملک کے اعتبار سے؟ اس مسئلہ میں رہنمائی ...

استفتاء امید کرتاہوں کہ آپ خیر وعافیت سے ہوں گے۔ عرضِ خدمت ہے کہ ایک مسئلہ درپیش ہے کہ ہمارے علاقے (ایم پی) میں کچھ افراد نے مل کر زکوٰۃ کی رقم وصول کی ہے۔ یہ رقم تقریباً ستر اسی ہزار روپے ہیں۔ اب یہ افراد اس رقم کو ستائیس ...

استفتاء حضرت! سوال یہ ہے کہ بلیڈ سے مونچھیں صاف کرنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مونچھوں کو بلیڈ کے ساتھ صاف کرنا جائز تو ہے لیکن بہتر نہیں۔ بہتر یہی ہے کہ انہیں قینچی سے اس ...

استفتاء 1:      کوئی شخص اپنی بیوہ بہن کو زکوٰة دے سکتا ہے یا نہیں ؟ جبکہ وہ بہن مالدار بھی نہیں ہے۔2:      کسی شخص نے بیوہ خاتون سے نکاح کیا۔ کیا وہ شخص اس بیوہ کے بیٹے کو زکوٰة دے سکتا ہے یا نہیں؟  اس بیوہ کا وہ بیٹا ...

استفتاء اگر حمل کے بارے میں معلوم ہو جائے کہ اس کی گروتھ نہیں ہو رہی یا یہ معلوم ہو جائے کہ بچہ بیمار  ہے اور بچ نہیں پائے گا تو کتنی مدت کا حمل ہو تو ضائع کروا سکتے ہیں؟ نیز اسقاط کے بعد آنے والے خون کو نفاس شمار کیا جائے ...

استفتاء میں سحری کھانے کے بعد  تقریباً   20 منٹ آپ کی تصنیف ”ماہ رمضان المبارک؛ فضائل و مسائل“ اور ”اعتکاف کورس“ کے مسائل مسجد میں بیان کر رہا ہوں۔ آج ایک نوجوان نے سوال کیا کہ امام صاحب! میں اعتکاف میں بیٹھنا چاہتاہوں مگر ...

استفتاء حضرت! مسئلہ یہ ہے ایک عورت اپنے گھر میں اعتکاف بیٹھی ہوئی ہو تو کیا وہ دوسرے گھر میں  تراویح  پڑھنے کے لئے جا سکتی ہے یا نہیں؟ کیونکہ دوسرے گھر میں تراویح پڑھنے کا مقصد قرآن پاک سننا ہے۔ الجوا...

استفتاء استاذ جی! میری خالہ اعتکاف بیٹھی ہیں۔ ان کو بخار ہوا تھا، انہوں نے دوائی کھائی جس کی وجہ سے تکلیف ہوئی تو  آج انہوں نے روزہ نہیں رکھا۔ ان کے اعتکاف کا اب کیا حکم ہے؟ آیا ان کا اعتکاف ٹوٹ گیا یا باقی ہے ؟  وہ کہہ رہی...

استفتاء ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ میری انگلی پر زخم آ گیا تو اس پر میں نے bandage لگایا۔ جب خون رک گیا تو اسے اتار کر میں نے غسل کیا۔ اس کے بعد دوسرا bandage لگایا۔ پھر جمعہ پڑھ کے آیا۔ واپسی پہ دیکھا کہ  bandage کے نیچے ...

استفتاء کیا رمضان کے علاوہ وتر کی نماز کی جماعت کروائی جا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دو شرائط کے ساتھ رمضان کے علاوہ وتر کی جماعت کی گنجائش ہے:(1):    اس کے لیے لوگوں کو بلایا ن...

استفتاء کیا نابالغ کی اذان واقامت کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر بچہ سمجھدار ہے تو اس کی اذان اور اقامت درست ہے۔فتاویٰ عالمگیری میں ہے: أَذ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ ایک شخص امام کے ساتھ آخری رکعت میں شامل ہوا۔ جونہی یہ شخص قعدہ میں بیٹھا تو امام صاحب نے سلام پھیر دیا۔ اس آدمی کے پاس اتنا ٹائم نہیں تھا کہ وہ التحیات پڑھتا۔ کیا ایسے شخص کے لیے التحیات پڑھنا ضروری ہے؟...

استفتاء بیس رکعات تراویح پر آپ کی فائل کا مطالعہ کیا الحمد للہ بہت فائدہ ہوا۔اس فائل میں موجودسب سے پہلی حدیث مبارک کے بارے میں کچھ سوالات ہیں امید ہے آپ تشفی بخش جوابات عنایت فرمائیں گے ۔1:      آپ نے حدیث ابن عباس...

استفتاء بعض لوگ رمضان المبارک کا آخری جمعہ”جمعۃ الوداع“  کے طور پر مناتے ہیں۔یہ لوگ اس دن چند مخصوص کام کرتے ہیں جیسے1:      ان  دن کو ”جمعۃ الوداع“ کا نام دینا2:      رمضان کے گزرنے پر حسرت و افسوس کا اظہار کرنا ...

استفتاء حضرت! میرا سوال یہ ہے کہ شوال کے چھ روزوں کا کیا حکم ہے؟ رکھنا درست ہے یا نہیں؟ کیونکہ میں نے بعض علماء سے سنا ہے کہ وہ ان روزوں کو ”مکروہ“ کہتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ کے...

استفتاء خدمتِ اقدس میں عرض ہےکہ بندہ تقریبا ہر جمعہ کو (باستثناءِ چند جمعہ) جمعہ کی نماز میں سورۃ الأعلی اور سورۃ الغاشیۃ کی تلاوت کرتاہے (من حیث السنۃ) ؛ اس پر ہمارے ایک مقتدی صاحب نے یہ فرمایا کہ آپ کا یہ عمل بالکل غلط ا...

استفتاء وضو کے بعد آسمان کی طرف انگلی اٹھا کر کلمہ شہادت کے بعد ”اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ  ظَلَمْتُ نَفْسِیْ “  سے آخر تک دعا پڑھنا کیسا ہے؟ احادیث کی روشنی میں  وضاحت سے ارشاد فرما دیں! ...

استفتاء مولانا! جہاز میں میں نے قبلہ دیکھا تو یہ سیٹوں کی سمت میں ہے  یعنی تین سیٹیں جس ترتیب سے ہوتی ہیں قبلہ بھی اسی رخ میں ہے۔ ان سیٹوں پر کھڑے رہنے کی جگہ بھی بڑی مشکل ہے کیونکہ چھوٹا جہاز ہے۔  تو ایسی صورتحال میں یہاں ...

استفتاء میرا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے،  جس میں میرے ہاتھ پہ  زخم لگا ہے لیکن پٹی نہیں کی  اور زخم بھی گہرا ہے ۔ اسی طرح ناک پر بھی زخم ہے  لیکن فقط دوائی لگائی ہے ڈاکٹر نے پٹی نہیں کی  اور سر پر چوٹ زیادہ ہونے کی صورت میں پٹی کی ...

استفتاء ایک خاتون نے کچھ زيورات بيٹی کے نام امانت کر کے رکھ دیے کہ جب بيٹی کی شادی ہو گی تو اس وقت اسے دے دوں گی۔ یہ خاتون ان زیورات کا استعمال بالکل نہیں کرتی۔ تو کیا ان زيورات پر زکوٰۃ دینا واجب ہو گی؟ ...

© Copyright 2025, All Rights Reserved