- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
حضرت خضر اس وقت وفات پا چکے ہیں یا زندہ ہیں ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں یا وفات پا چکے ہیں؟ اسی طرح حضرت خضر علیہ السلام نبی تھے یا ولی تھے؟اس بارے میں دلائل مختلف ہیں اس لیے علماء کرام کی آراء بھی مختلف ہیں۔ہماری رائے اس بارے میں یہ ہے کہ حضرت خضر علیہ السلام اللہ کے نبی تھے اور ان کی وفات ہو چکی ہے۔اس بارے میں مزید تفصیل میری کتاب درس القران جلد 2 ص 270 پر موجود ہے وہاں دیکھ لیجیے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved