- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
”غم“ اور ”خَب“ میں کیا فرق ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
(اَلْغَمُّ) اَلْكَرْبُ أَوِ الْحُزْنُ يَحْصُلُ لِلْقَلْبِ بِسَبَبٍ مَا. ترجمہ:غم؛ ایسے دکھ درد کو کہتے ہیں جو کسی وجہ سے دل کو پہنچے۔اَلْخَبُّ:( اَلْخَبُّ) سَهْلٌ بَيْنَ حُزْنَيْنِ يَكُوْنُ فِيْهِ الْكَمْأَةُ وَجَبَلٌ مِنَ الرَّمْلِ لَازِقٌ بِالْأَرْضِ. ترجمہ: دو سخت زمینوں کے درمیان نرم ٹکڑا جس میں کھمبی ہو۔ نیزی زمین سے لگے ہوئے ریت کے ٹیلے کو بھی ”خَبّ“ کہتے ہیں۔دو مصیبتوں کے درمیان ملنے والی خوشی کو بھی کنایۃً ”خَب“کہا جاتا ہے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
© Copyright 2025, All Rights Reserved