• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

غیر مسلم کی طرف سے ہدیہ ملنے والے پھل کھانے کا حکم

استفتاء

اگر کوئی غیر مسلم ہم سے ملنے آئے اور کچھ پھل ہمیں ہدیہ دے تو ان پھلوں کو کھانے کا کیا حکم ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کسی غیر مسلم کی طرف سے ملنے والی چیز کے پاک ہونے کا یقین یا غالب گمان ہو تو اسے استعمال کرنے کی شرعاً اجازت ہوتی ہے ،آپ کے لیے ان پھلوں کا استعمال جائز ہے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved