- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
آئی بروز (eyebrows) بنانے کا کیا حکم ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
عورت کے آئی بروز اگر اتنے زیادہ پھیلے ہوئے ہوں کہ بدنما لگتے ہوں تو انہیں نارمل حالت میں لانے کے لیے ہلکی ہلکی تراش کرنا جائز ہے۔ نیز آئی بروز کو اوپر نیچے سے تراش کر دھاری دار بنانا جائز نہیں۔ اسی طرح زیب و زینت کے لیے درمیان کے بال کاٹنا تاکہ درمیان میں خلاء بن جائے یہ بھی جائز نہیں۔
© Copyright 2025, All Rights Reserved