• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

Category: متفرق سوالات

استفتاء کیا غیر مسلم عورت سے گھروں میں کام کروا سکتے ہیں یا نہیں  مثلاً کھانا بنانا ،  برتن دھونا،  گھر کی صفائی کرنا وغیرہ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر تو یہی ہے کہ گھریلو کام کاج کسی م...

استفتاء حضرت جی! کفریہ کلمات کون کون سے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اللہ تعالیٰ کے وجود کا انکار کرنا، اللہ تعالیٰ کی ذات، صفات اور اسماء میں کسی کو شریک ٹھہرانا، اللہ تعالیٰ کی شان میں ...

استفتاء کاشت سے چند  دن پہلے مالکِ زمین اور خریدار کے درمیان معاہدہ طے ہوتا ہے۔   معاہدہ کی صورت یہ ہوتی ہے کہ مالکِ زمین طے شدہ وزن کے بیچ (مثلاً 40 کلو گرام) اپنی زمین میں بوئے گا، پانی کی اتنی باریاں لگائے گا، اتنی سپرے ...

استفتاء آج کل بہت سی نعتیں اور نظمیں ایسی ہیں جن میں تلوار سے تلوار ٹکرانے کی آواز لگائی جاتی ہے۔ کیا ایسی نعتیں ساز وغیرہ میں داخل ہوں گی یا نہیں؟ اور ان کے سننے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء ایک بچی کا نام ”نوین“ ہے۔ کیا ایسا نام رکھنا ٹھیک ہے؟  اور اس کا معنی کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نوین   نام کے چند  معانی ہیں: مستحکم،  قابل،  خوش قسمت، خوشگوار، خوش مزاج۔ یہ...

استفتاء کافی لوگ کہتے ہیں کہ حدیث میں آیا ہے کہ رجب اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے، شعبان ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مہینہ ہے اور رمضان المبارک مسلمانوں کا مہینہ ہے۔ کیا ایسی کوئی حدیث ہے؟ اگر ہو تو حوالہ بتا دیجیے! ...

استفتاء ایسا کپڑا جس پر منی لگ جائے اور سوکھ جانے کے بعد پتہ نہ چلے کہ منی کہاں پر لگی تھی تو اس کو اندازے کے مطابق دھو لیں یا وہ کپڑے تبدیل کر کے دوسرے پہن لیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً د...

استفتاء حضرت ! عرض یہ ہے کہ دو دن پہلے آپ کے حوالے سے ایک طالب علم ساتھی نے بتایا کہ فیس بک پر ایک اخبار کی سرخی کی تصویر کسی نے شئیر کی تھی ۔جس میں آپ سے سوال کیا گیا تھا کہ آج کل بلاول اور مریم نواز ایک ساتھ بیٹھتے ہیں، ک...

استفتاء عرض یہ ہے کہ کیا کوئی مسلمان؛  عیسائیوں  کو اُ ن کے مذہبی دن ( کرسمس ڈے) پر مبارک باد دے سکتا ہے ؟ کیا اس موقع پر کسی عیسائی کو کیک پیش کرنا درست  ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر ...

استفتاء مسجدِ حرام  یعنی کعبۃ اللہ کی طرف پاؤں  کر کے سونا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کعبۃ اللہ کی طرف پاؤں کر کے سونا خلافِ ادب اور مکروہ  ہے۔ اس لیے اس سے احتراز کرنا لازم ہے۔...

استفتاء امید ہے کہ مزاج عالی بخیر ہوں گے ان شاء اللہعرض خدمت ہے کہ میرے دونوں بچے ما شاء اللہ بہت خوبصورت ہیں۔ اس وجہ سے ان کو نظر ِبد بہت جلد لگ جاتی ہے جس کی وجہ سے بہت پریشانی ہوتی ہے  ۔ بچوں کی حفاظت اور نظر بد دور ...

استفتاء ایک لڑکا ایک لڑکی سے نکاح کی نیت سے محبت کرتا تھا ۔ لڑکا غیر ملک میں تھا۔اس کی نیت تھی  اور اس نے اس لڑکی سے بھی کہا کہ پاکستان آتے ہی  میں تمہارے والدین کی رضا مندی سے تم سے نکاح کروں گا۔   چنانچہ اس لڑکے نے خود بھ...

استفتاء مجھے نفاس سے متعلق ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے۔ رمضان المبارک سے تین یا چار دن پہلے میرے ہاں مردہ بچے کی ولادت ہوئی۔ یہ ولادت پانچویں مہینے میں ہوئی تھی۔ جب رمضان کے 12 دن گزر گئے تو خون مکمل طور پر  رک گیا۔ میں نے پاک ...

استفتاء کالے کپڑے اور کالی ٹوپی پہننے کا کیا حکم ہے؟ہم لوگ پہن سکتے ہیں  یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام دنوں میں کالے رنگ کا  لباس پہننا تو فی نفسہ جائز ہے، اس میں کوئی ممانعت نہیں...

استفتاء آئی بروز  (eyebrows)  بنانے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے آئی بروز اگر اتنے زیادہ پھیلے ہوئے ہوں کہ بدنما لگتے ہوں تو انہیں نارمل حال...

استفتاء عرض یہ ہے کہ مدرسہ کی زمین کے پیچھے کچھ لوگوں کی زمین ہے جسے کہیں سے راستہ نہیں مل رہا۔ کیا وقف شدہ زمین سے انہیں راستہ   دیا جا سکتا ہے؟ اگر راستہ دیا جا سکتا ہے تو کن شرائط پر دیا جا سکتا ہے؟ ...

استفتاء فضائل اعمال میں چند واقعات  و عبارات موجود ہیں، کسی نے ان  پر  اعتراض اٹھایا ہے کہ یہ   واقعات  و عبارات سمجھ سے بالا ہیں ، اس لیے ان کی کوئی حقیقت نہیں۔واقعات ...

استفتاء 1:                 کیا فضائلِ اعمال میں شرک ہے؟2:            کیا فضائلِ اعمال میں بیان کیا ہوا یہ واقعہ صحیح ہے کہ کوئی صحابی ہے جو چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھا کرتے تھے؟3:            اور کیا...

© Copyright 2025, All Rights Reserved