• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

Category: عبادات

استفتاء ہمارا ایک بھائی قرآن کا حافظ ہے جو ہمیں گھر میں تراویح پڑھاتا ہے۔ کیا ہماری پچھلی صف میں ہمارے گھر کی عورتیں نماز پڑھ  سکتی ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی ہاں پڑھ سکتی ہیں لیکن  ...

استفتاء عرض خدمت یہ ہے کہ  موجودہ حالات میں کورونا وائرس کی وجہ سے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل جاری ہے۔ مساجد میں نماز کے دوران فاصلہ ملحوظ رکھا جا رہا ہے۔ بڑی عمر  کے افراد اور بیمار لوگوں کو مسجد نہیں آنے دیا جا رہا۔ سن...

استفتاء میں ایک سرکار ملازم ہوں۔ ان دنوں اعتکاف میں ہوں۔ ادارے کی جانب سے کال آئی ہے کہ ادارہ میں حاضری ضرور دیں۔ میرا جانا اب ضروری ہو گیا ہے۔ اگر میں نہیں جاتا تو ملازمت ختم ہو جائے گی۔ اس صورتحال میں میرے لیے کیا حکم ہے؟...

استفتاء کورونا کی وجہ سے مسجد میں جگہ کم ہوتی ہے اور باہر صفوں کے درمیان  دو دو فٹ کا فاصلہ ہو تا ہے۔  تو کیا اس صورت  میں مقتدی کی نماز ہو جائے گی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مسجد کے ب...

استفتاء حضرت! مسجد میں بیس رکعت تراویح مکمل ختم قرآن کے ساتھ پڑھائی جا رہی ہے۔ اگر ہم گھر پر آٹھ سے دس لڑکے دس سورتوں والی تراویح پڑھنا شروع کر دیں یا انفرادی یعنی ایک ایک آدمی کر کے پڑھنا شروع کر دیں تو اس بارے میں شریعت ک...

استفتاء حضرت! ایک مسئلہ کی وضاحت فرما دیں کہ اگر کوئی شخص اعتکاف میں ہو   اور اتنا بیمار ہو جائے کہ ڈاکٹر گلوکوز چڑھانے کو کہے تو کیا معتکف گلوکوز چڑھانے کے لیے باہر نکل سکتا ہے؟ کیا اس کی وجہ سے اعتکاف ٹوٹے گا یا نہیں؟ ...

استفتاء مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ نابالغ بچے پر شریعت کے احکام واجب و فرض نہیں تو جب وہ آیتِ سجدہ پڑھتا ہے تو اس پر سجدۂ واجب نہیں ہوتا اور سننے والا بالغ ہو تو اس پر سجدہ واجب ہوتا ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے ؟ ...

استفتاء 1:      روزے کی حالت میں ناف میں تیل کی مالش کرنے سے روزے کا کیا حکم ہے؟2:      بعض لوگوں کے کان میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے تعفن ہوتا ہے۔ اس کے لیے حکماء ایک تیل تیار کرتے ہیں جسے کان میں ڈالا جائے تو وہ اندرون...

استفتاء حضرت! آپ سے ایک مسئلہ  پوچھنا تھا کہ فطرانہ کس شخص کو دیا جا سکتا ہے؟  اس کے کوئی شرائط ہیں تو آگاہ فرما دیں کہ کس شخص کو دینا جائز ہے اور کس کو نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً الحم...

استفتاء کس عمر کے فرد پر فطرانہ واجب ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس میں کچھ تفصیل ہے:[۱]:          فطرانہ اپنی جانب سے ادا کرنا ہو تو خود کا بالغ  ہونا ضروری ہے۔ لڑکے میں عام ...

استفتاء امید کہ بخیر وعافیت ہوں گے ۔ حضرت! یہاں سعودی عرب میں عام طور پر ائمہ حضرات تراویح میں دیکھ کر قرآن پڑھتے ہیں۔ تو کیا حنفی حضرات ان کے پیچھے نماز تروایح پڑھ سکتے ہیں  یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء حضرت! ایک اصلاح فرما دیں  کہ اگر ایک طرف جماعت کھڑی ہونے والی ہو اور دوسری طرف ایک بندہ کھانا شروع کر چکا ہو اور ابھی آدھا کھایا ہو تو کیا اسے کھانا آدھے میں چھوڑ کر مسجد جانا چاہیے یا کھانے کے بعد نماز پڑھنی چاہیے؟...

استفتاء حضرت! ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ سنتوں کے بعد دعا کے حوالے سے بعض اکابرین نے لکھا ہے کہ یہ جائز ہے جیسا کہ ایک فتویٰ میں لکھا ہے کہ اگر التزام کے ساتھ نہ ہو تو افضل ہے، جبکہ بعض علمائے  کرام فرماتے ہیں کہ یہ بدعت ہے۔ ت...

استفتاء صدقہ فطر میں اجناس نکالنا تو واضح ہے اور اس کے وزن کی قیمت کے مطابق پیسے نکالنے کے سلسلے میں رہنمائی فرما دیجیے کہ قیمت کیوں نکالتے ہیں اور اس کو پیسے میں ادا کیوں کرتے ہیں؟  اور کیا اس کی قیمت کے مطابق کسی اور  ضرو...

استفتاء میرے والد صاحب  جن کی عمر تقریبا ً 66 سال ہے کچھ روز قبل  ان کے مثانے کا آپریشن ہوا ہے۔ ابھی بھی تکلیف  میں مبتلا ہیں ۔ درد  کبھی کبھی بہت زیادہ  ہو جاتا ہے۔ اگر وہ روزہ رکھتے ہیں تو پانی  کی کمی کی وجہ سے پیشاب میں...

استفتاء میں دوبئی میں ایک کمپنی میں کام کر رہا ہوں۔ یہاں کی مساجد میں نماز وتر دو رکعت  کے بعد سلام پھیر کر  تیسری رکعت الگ پڑھائی جاتی ہے جبکہ پاکستان میں تینوں رکعت ایک ہی نیت کے ساتھ  دو تشہد اور ایک سلام کے ساتھ  مکمل ک...

استفتاء اگر انسان کا ناک بند ہو تو روزے کی حالت میں اسٹیم لے سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بھاپ (اسٹیم) دراصل پانی  کی بخاراتی شکل ہے جو سانس لینے کی صورت میں پانی میں تبدیل ہ...

استفتاء کیا روزے کی حالت میں آنکھوں میں دوائی ڈال سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی ہاں ڈال سکتے ہیں، اس سے روزے پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔...

استفتاء حضرت الاستاذ! کیا  روزے کی حالت میں ‏کورونا وائرس  ویکسین  لگوا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جی ہاں! روزے کی حالت میں ‏کورونا ویکسین  لگوا سکتے ہیں، اس سے روزے پر کوئی فرق نہ...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ مجھے بار بار ریح آتی ہے اور وضو بار بار ٹوٹ جاتا ہے ۔ تو کیا قرآن مجید پڑھنے کے لیے بار بار وضو کروں یا اسی وضو سے قرآن پڑھتا رہوں؟ رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء زکوٰۃ کے حوالے سے دو سوالوں کے جواب مطلوب ہیں:۱:     ایک شخص نے ایک اپارٹمنٹ قسطوں پر خریدا ہے۔ اس کی نیت یہ ہے کہ جب  یہ اپارٹمنٹ میرے قبضہ میں آ جائے گا تو میں اسے رینٹ پر دوں گا۔ یہ بات تو واضح ہے کہ جب یہ اپ...

استفتاء حضرت! میرا رمضان کا روزہ تھا اور میرے منہ میں مکھی گئی جو حلق سے نیچے چلی گئی تھی تو کیا میرا روزہ ہو گیا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔   ...

استفتاء (1):    ایک شخص نے نماز میں آیتِ سجدۂ تلاوت کی اور قیام سے سیدھا سجدے میں چلا گیا۔ سجدے میں بھول گیا اور یہ سمجھا کہ یہ نماز کا سجدہ ہے اس لیے اس نے دوسرا سجدہ بھی کر لیا۔ دوسرے سجدے کے بعد اسے یاد آیا کہ میں نے تو ...

استفتاء اگر کوئی شخص روزہ رکھے اور حالتِ روزہ میں بیماری، بھوک یا  پیاس کی وجہ سے اس حد تک پہنچ جائے کہ اگر روزہ نہ توڑے تو اس کی جان جانے یا بیماری کے شدید ہونے کا خطرہ ہو تو کیا روزہ توڑنا جائز ہے؟ اس صورت میں اس پر قضاء ...

استفتاء (1):    اگر کوئی شخص ایسا بیمار ہو کہ فی الحال روزہ نہیں رکھ سکتا اور آئندہ کے لیے بھی یہ امید نہیں کہ اس کی بیماری ختم ہو گی اور وہ روزہ رکھ سکے گا۔ اسی طرح اگر کوئی شخص اتنا بوڑھا ہو کہ اب بھی روزہ نہیں رکھ سکتا ا...

© Copyright 2025, All Rights Reserved