- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
زوجۂ حضرت موسیٰ علیہ السلام کس کی بیٹی تھیں؟
استفتاء حضرت! جن خاتون سے موسیٰ علیہ السلام کی شادی ہوئی تھی کیا وہ حضرت شعیب علیہ السلام کی دختر تھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً راجح قول یہی ہے کہ وہ حضرت شعیب علیہ السلام کی دختر تھیں۔ ...
View Detailsروضہ رسول علی صاحبھا لسلام جنت ہے
استفتاء [1]: ہم نے آپ کا ایک بیان سنا ہے جس میں آپ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر سےلے کرحجرہ تک یہ جگہ جنت ہے ۔ حضرت اس کی دلیل کیا ہے؟[2]: اگر یہ جگہ واقعی جنت ہے تو پھر اس میں حضور اکرم صلی ...
View Detailsحضرت عیسیٰ علیہ السلام کی جائے وفات
استفتاء اکثرایک حدیث مبارک سننے میں آتی ہے کہ اللہ کے پیغمبر کی جس جگہ وفات ہو،اسی جگہ تدفین ہوتی ہے۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تدفین تو روضہ اطہر میں ہوگی تو کیا ان کی وفات بھی روضہ اقدس میں ہوگی؟ ...
View Detailsانبیاء کرام علیہم السلام کے حاضر و ناظر ہونے پر ایک دلیل کا جواب
استفتاء ایک بات پوچھنی ہے وہ یہ کہ ایک شخص نے کہا ہے کہ ہمارا عقیدہ ہے کہ انبیاء علیہم السلام ہر جگہ حاضر وناظر ہیں، اس پر دلیل یہ دی کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم معراج کے سفر میں تھے تو راستے میں حضرت موسیٰ علیہ السلا...
View Detailsارہاصات کسے کہا جاتا ہے؟
استفتاء سیرتِ طیبہ کی کتابوں کا مطالعہ کرتے ہوئے ایک لفظ ”ارہاصات“ استعمال ہوتا ہے، اس کا معنی و مطلب سمجھ نہیں آتا۔ براہِ کرم اس کی وضاحت فرما دیجیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اللہ تعالیٰ...
View Detailsمعراج کے موقع پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد عقیدہ نزول کے منافی نہیں!
استفتاء مرزائیوں کے ایک اعتراض کا جواب مطلوب ہے۔ اعتراض یہ ہے کہ مسجدِ اقصٰی میں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امامت کروائی تھی اس میں سیدنا عیسیٰ علیہ السلام بھی آئے تھے۔ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام جسمِ مثالی کے ساتھ ...
View Details© Copyright 2025, All Rights Reserved