• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

اندھیرے میں نماز پڑهنے کا حکم

استفتاء

میرا سوال یہ ہے کہ اندھیرے میں نماز پڑهنا کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر قبلہ کا رخ صحیح طور پر متعین کر لیا جائے تو اندھیرے میں نماز پڑھنا بلا کراہت درست ہے۔

© Copyright 2025, All Rights Reserved