• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

ایک شعر کا صحیح مطلب

استفتاء

عرض یہ ہے کہ کیا یہ شعر درست ہے؟تیری بخشش کے بھروسے پر خطائیں کی     ہیں تیری رحمت کے سہارے نے گنہگار کیا

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس شعر کے الفاظ دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی بخشش کی التجا کی جارہی ہے۔ اس معنی کے اعتبار سے تو یہ شعر درست ہے۔واللہ اعلم بالصوابدارالافتاءمرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا

© Copyright 2025, All Rights Reserved