• مركز أهل السنة والجماعة
  • دارُالإفتاء أوقات: ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافھہ و واتس‌اپ 08:00 تا عصر

تیز بخار کی صورت میں روزہ توڑنے کا حکم

استفتاء

اگر روزہ میں تیز بخار آجائے اور چکر آنے لگیں تو کیا روزہ توڑ سکتے ہیں؟ اور کیا اس صورت میں کفارہ بھی ادا کرنا پڑے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جی ہاں! اگر حالت اس درجہ کو پہنچ جائے تو روزہ توڑ سکتے ہیں لیکن اس صورت میں صرف قضا لازم ہے،  کفارہ نہیں۔

© Copyright 2025, All Rights Reserved