- رابطہ: 00923049822051
- ای میل دارالافتاء: markazhanfi@gmail.com
استفتاء
ہم قسطوں پر مختلف چیزیں خریدتے ہیں مثلاً گاڑی، پنکھے، فریج وغیرہ۔ کیا قسطوں پر چیزیں لینا درست ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
قسطوں پر چیزیں خریدنا اور بیچنا جائز ہے البتہ ان دو باتوں کی پابندی کر لی جائے:
1: چیز کی قیمت طے کر لی جائے اور رقم وصول کرنے کی مدت بھی متعین کر لی جائے۔
2: طے شدہ مدت تک اگر مطلوبہ رقم ادا نہ ہو سکے تو اس وجہ سے گاہک سے کوئی ہرجانہ وصول نہ کیا جائے۔
© Copyright 2025, All Rights Reserved