اعلانات

عنوان : سالانہ دورہ تحقیق المسائل

اعلان :

مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودہا کے زیر اہتمام بارہ روزہ سالانہ دورہ تحقیق المسائل پانچ مارچ بروز ہفتہ شروع ہوگا اور اس کورس کا اختتام سترہ مارچ بروز جمعرات ہوگا ان شاء اللہ

اعلان کی تاریخ : 2022-01-28

عنوان : دستاربندی 2022

اعلان :

حفاظ کرام، علمائے کرام اور مفتیان عظام کی دستاربندی سترہ مارچ کو مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودہا میں ہوگی ان شاء اللہ

اعلان کی تاریخ : 2022-01-28

عنوان : سالانہ خانقاہی اجتماع

اعلان :

 مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودہا کے زیر اہتمام سالانہ دو روزہ خانقاہی اجتماع سولہ مارچ بروز بدھ بعد نماز ظہر شروع ہوگا اور اجتماع کا اختتام سترہ مارچ بروز جمعرات بعد نماز عصر ہوگا ان شاء اللہ

اعلان کی تاریخ : 2022-01-28