Lesson Progress
0% Complete
مندرجہ ذیل ویڈیوز کو دیکھیں اور دیکھنے کے بعد سبز بٹن کو دبا دیں۔ تا کہ تصدیق ہو جائے کہ آپ ویڈیو سبق دیکھ چکے ہیں۔ اسی طرح اس ٹاپک میں موجود تمام ویڈیوز کو دیکھتے جائیں اور تصدیق کرتے جائیں کہ آپ نے سبق دیکھ لیا ہے۔ اور سمجھ لیا ہے۔ ویڈیوز دیکھتے وقت سبق کی پی ڈی ایف پرنٹ کرکے یا سکرین پر کھول کر سامنے رکھیں۔ اس کے بعد آخر میں موجود کوئز کو کھول کر ان کا جواب دیتے جائیں۔