Join Course دورہ تحقیق المسائل میں شرکت کے لیے جوائن کورس کے بٹن پر کلک کریں۔
Place Order اس کے بعد والے پیج پر اپنے کوائف دیں اور پلیس آردڑ پر کلک کردیں۔
تمام کوائف بشمول فون نمبر، ای میل وغیرہ درست لکھیں۔
داخلہ مل جانے پر ای میل کے ذریعے آپ کو آگاہ کردیا جائے گا۔
کورس کا آغاز ان شاء اللہ العزیز چار اپریل کو ہوگا۔
اختتام ان شاء اللہ سولہ اپریل کو ہوگا۔
وقت: رات ۹ سے ۱۲ بجے تک۔ پاکستان معیاری وقت کے مطابق